
GB NEWS 🌐
June 13, 2025 at 09:35 PM
روس کی جانب سے ایران کو مزید حملے نہ کرنے کی التجا نیتن یاھو مزید ایرانی حملوں کا خدشہ ظاہر کرتا رہا پیوٹن دونوں ملکوں کے سربراہان سے رابطے میں ہے