GB NEWS 🌐
GB NEWS 🌐
June 14, 2025 at 02:33 AM
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دبنگ مؤقف ‏پاکستان اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر کیے گئے بلاجواز اور غیرقانونی حملے کی شدید مذمت اور ایران کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، جو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں سے صریح انحراف ہے۔ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔ ‏پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب
❤️ 👍 23

Comments