
آزاد نیوز خوشاب AzadNewsKHB
May 16, 2025 at 12:09 AM
*اے اللہ!*
*ہم سب پر اپنا خاص فضل فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہماری زندگیوں کو آسان فرما، ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہوتا ہے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
❤️
🤲
4