🌴العلم والعلماء🌴
May 29, 2025 at 06:45 PM
👇🏻🌹🥀🌹👇🏻
انسان کو کچھ
ایسے اعمال کرتے رہنے چاہیے
جنہیں کوئی نہ جانتا ہو جیسے
*پوشیدہ صدقہ،* *رات کی نماز،*
*خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو،*
*استغفار،* *ذکرو اذکار،*
*تسبیح و تہلیل...... وغیرہ ،*
*اسں لیے کہ جس طرح*
*پوشیدہ گناہ انسان کے لئے ہلاکت اور تباہی کا سبب بنتے ہیں*
*اسی طرح پوشیدہ نیکیاں بھی*
*نجات کا باعث بنتی ہیں*
*اللہ تعالیٰ ہم سب کواچھے اعمال کرنےکی توفیق عطا فرمائے*
❤️
👍
40