🌴العلم والعلماء🌴
May 30, 2025 at 05:26 PM
*مزاحیہ* شاعری 😀
بیوی کے سوال پے ایک لخت بول اٹھا
خطبہ جو آج کا تھا وہ بیگم سنو ذرا
مسجد کے پیش امام نے خطبے میں یہ کہا
وہ شخص بعد مرنے کے جنت میں جائیگا
تکلیف کو جو اپنی خوشی سے اٹھائیگا
😂
❤️
👍
🙏
😮
35