🌴العلم والعلماء🌴
June 13, 2025 at 01:16 AM
*زندگی بہت خوبصورت ہے اس سے بھی خوبصورت وہ لوگ ہیں جو اسکی خوبصورتی میں اپنے حصے کے رنگ بھرتے ہیں،* تو کوشش کریں کہ لوگوں کے لیے بنا کسی مطلب کے آسانیاں کریں کسی کے لیے اچھا بول کسی کے لیے ایک مسکراہٹ بھی کافی ہوتی ہے...!!🌹
❤️ 👍 5

Comments