🌴العلم والعلماء🌴
June 13, 2025 at 10:13 AM
بھومی چوہان نامی خاتون احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ پکڑنے جا رہی تھی لیکن شدید ٹریفک کی وجہ سے وہ صرف 10 منٹ کی پرواز سے چھوٹ گئی۔ پہلے تو وہ بہت اداس ہوئی لیکن کچھ دیر بعد خبر آئی کہ اسی فلائٹ کو حادثہ پیش آیا ہے۔ یہ سنتے ہی بھومی کے رونگٹے کھڑے ہوگئے ۔ اب وہ محسوس کرنے لگی کہ تاخیر کوئی اتفاق نہیں بلکہ خدا کی مہربانی تھی جس نے اسے ایک بڑے حادثے سے بچا لیا۔ بعض اوقات زندگی میں تاخیر دراصل ایک بڑے معجزے کا آغاز ہوتا ہے۔ اس لیے ہر حال میں ایمان رکھیں - کون جانتا تھا کہ تاخیر آپ کی حفاظت کا ایک بہانہ ہے
Image from 🌴العلم والعلماء🌴: بھومی چوہان نامی خاتون احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ...
👍 ❤️ 😮 32

Comments