🌴العلم والعلماء🌴
June 14, 2025 at 03:01 AM
ائیر انڈیا حادثے کا شکار برطانوی طالب علم شہری!!! إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ احمدآباد میں المناک طیارہ حادثہ ، جس میں تمام مسافر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، ان میں لیسٹر میں مقیم دعوت اسلامی سے وابستہ فیضان رفیق عطاری بھی شامل تھے، وہ عالم کورس (جامعہ المدینہ) کے طالب علم تھے اور اسلامی اسکالر بننے کے لیے تعلیم حاصل کر رہے تھے، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اوڑ جنت میں شہداء کا مقام عطا فرمائے۔ امین عمران عطاری قادری کی وال سے!!!
Image from 🌴العلم والعلماء🌴: ائیر انڈیا حادثے کا شکار برطانوی طالب علم شہری!!!   إِنَّا لِلّهِ وَإِ...
😢 ❤️ 👍 32

Comments