🌴العلم والعلماء🌴
June 14, 2025 at 09:12 AM
*اگر آپ قرآن کے طالب علم ہیں تو حسنِ ظن رکھنا سیکھیے، کیوں کہ قرآن والے اللّه والے ہوتے ہیں اور اللّه والے بدگمان نہیں ہوتے ہمیشہ پُر امید رہیے! خواہ حالات کتنے ہی مشکل ہوں..*

❤️
👍
😢
29