
Master Aseels
June 7, 2025 at 05:14 AM
*اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد*
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته لجميع الأصدقاء والمعلمين المحترمين*
میری طرف سے آپ سب معزز دوست احباب و اساتذہ کرام کو دل کی اتھاہ سے عیدالاضحیٰ و عید قرباں کی خوشیاں مبارک ہوں
اللہ پاک آپ سب کی عید و قربانیاں قبول فرمائے
خوشی کے اِن لمحات میں اپنے بقیہ مسلمانوں، رشتہ داروں، ہم عصروں، ہمسائیوں اور خصوصاً فلسطین کے ملسمانوں اور دیگر مظلوم و ضرورت مندوں کو دواؤں اور دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا....!!!!
اللہ پاک آپ سب کو آپ کے اہلِ خانہ سمیت ہمیشہ خوش و خرم رکھے... آمین
دعاگو: ماسٹر اصیلز
❤️
👍
❤
9