القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 2, 2025 at 12:13 PM
🤍🫀🇵🇸☘️💐🌼 *”غزہ کا آپ کے دل میں کیا مقام ہے؟ اُس کا زخم آپ کے دل میں تازہ ہے کہ نہیں؟“* اگر آپ غزہ کو بُھلا چکے ہیں،آپ نے بائیکاٹ چھوڑ دیا ہے اور غزہ کی تکالیف سے غافل ہو گئے ہیں، تو آپ نے امت کے اہم اور عظیم ترین مسئلے سے خیانت کی ہے اور اللّٰہ رب العزت کے ہاں اُس کے جوابدہ ہوں گے !! *یہ سوال خود سے پوچھیے اور اپنا محاسبہ کیجیے۔*
Image from القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq: 🤍🫀🇵🇸☘️💐🌼  *”غزہ کا آپ کے دل میں کیا مقام ہے؟ اُس کا زخم آپ کے دل...
👍 ❤️ 😢 😭 👌 🤍 36

Comments