
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 2, 2025 at 12:41 PM
اپنی زبان کو تکبیرات سے تر رکھیں کہ تھکاوٹیں ختم ہو جائیں گی لیکن اجر باقی رہےگا إن شاءالله 🍀
سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنه سے مروی ہے کہ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
”نہیں ہے کوئی تلبیہ پڑھنے والا، جو تلبیہ پڑھے، مگر اس کو بشارت دی جاتی ہے اور نہیں ہے کوئی تکبیر کہنے والا، جو تکبیر کہے مگر اس کو بھی خوشخبری سنائی جاتی ہے کہا گیا، کیا جنت کی خوشخبری؟
*آپ صلی الله علیه وسلم* نے فرمایا: ہاں!
[حسن-الألباني-صحیح الجامع: 5569 ]
❤️
🌷
🤍
🥰
23