
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 4, 2025 at 07:41 PM
👇
*04.06.2025*
*مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے غزہ کے مظلوم عوام کے لیے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ یہ قربانیاں غزہ کے اندر ہی ذبح کی جائیں گی تاکہ خوراک کی شدید کمی کا شکار اہلیان غزہ تک قربانی کا گوشت بروقت پہنچایا جاسکے۔*
#muslimmedicalmission #mmm #gazarelief #eidaladha #qurbaniforgaza #humanitarianaid #gazasupport #charitywork #gaza
https://vt.tiktok.com/ZSkMESDtU/
❤️
🇵🇸
5