
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 5, 2025 at 10:25 AM
حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران میدان عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ صالح بن حمید نے مزید کہا کہ چھوٹی سی چھوٹی نیکی کو بھی حقیر نہ جانو، اللہ فخر،تکبرکرنےوالے کو پسند نہیں کرتا، اللہ کے رسول کے احکامات کی پاسداری کریں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1260986/

🇵🇰
🇵🇸
😭
🤍
4