القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 5, 2025 at 11:19 AM
حالات جیسے بھی ہوں قرآن سے تعلق نہ چھوٹے
غزہ کی ایک پناہ گاہ میں بچیوں کیلئے ناظرہ اور حفظ کا مدرسہ۔ مساجد مسمار ہوگئیں، اسکول و مدارس کی عمارتیں زمیں بوس لیکن قرآن کی تعلیم جاری۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نصیحت فرمائی تھی 'قرآن سے چمٹے رہو'
❤️
❤
😢
👍
💔
🤲
💞
😭
🤍
🥹
77