
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 6, 2025 at 04:02 PM
مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ 2025 کے موقع پر غزہ کے مظلوم اور محصور عوام کے لیے قربانی کا خصوصی انتظام کیا گیا۔
یہ قربانیاں عید کے پہلے دن غزہ کے اندر ہی ذبح کی گئیں، تاکہ خوراک کی شدید قلت کا شکار خاندانوں تک قربانی کا گوشت بروقت اور باعزت طریقے سے پہنچایا جا سکے۔
یہ عمل ایثار، ہمدردی اور انسانیت کے جذبے کا عملی مظاہرہ ہے، جو مسلم میڈیکل مشن کے مشن کا حصہ ہے۔
آئیے اس عظیم مشن کا حصہ بنیں.
+923055453327 / +923155453327
#muslimmedicalmission #eid #gaza #qurbaniforgaza #eidaladha2025 #gazarelief #donatenow
❤️
👍
❤
💖
🤍
🤲
27