القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 7, 2025 at 06:39 PM
*مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر غزہ کے محصور اور بے گھر عوام میں قربانی کا گوشت تقسیم* عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر مسلم میڈیکل مشن پاکستان نے غزہ کے اندر قربانی کا اہتمام کیا، جہاں جانور مقامی طور پر ذبح کیے گئے۔ یہ گوشت خصوصی طور پر ان خاندانوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے جو جنگ کے باعث بے گھر ہو کر کیمپوں میں مقیم ہیں۔ مسلم میڈیکل مشن کی رضاکار ٹیمیں ان پناہ گزین کیمپوں میں موجود متاثرہ افراد تک قربانی کا گوشت عزت و احترام کے ساتھ پہنچا رہی ہیں۔ #gaza #eidaladha #qurbaniforgaza #eidaladha2025 #gazarelief #charitywork #gazasupport
❤️ 👍 😂 🤍 🌷 27

Comments