القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 8, 2025 at 10:59 AM
مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ 2025 کے موقع پر غزہ کے محصور اور بے گھر خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا عیدالاضحیٰ کے مقدس موقع پر مسلم میڈیکل مشن پاکستان نے غزہ میں جنگ سے متاثرہ اور بے گھر افراد کے لیے مقامی سطح پر قربانی کا اہتمام کیا۔ قربانی کا گوشت خصوصی طور پر ان متاثرہ خاندانوں تک پہنچایا جا رہا ہے جو پناہ گزین کیمپوں میں مقیم ہیں اور خوراک کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ مسلم میڈیکل مشن کی رضاکار ٹیمیں ان کیمپوں میں خود جا کر، احترام کے ساتھ قربانی کا گوشت مستحقین تک پہنچا رہی ہیں — یہ عمل خدمتِ انسانیت، ایثار اور ہمدردی کا عملی نمونہ ہے. آئیے خدمت انسانیت کے عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں. +923055453327 / +923155453327 #gaza #gazarelief #solidarity #donatenow #supportgaza #eid #eidulazha #awazesadiq
❤️ 👍 🇵🇸 😂 🥰 32

Comments