
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 12, 2025 at 01:56 PM
بھارت میں تباہ ہونے والے طیارے پر 169 انڈین 1 کینڈین 1 پرتگالی 53 برطانوی شہری سوار تھے۔ ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کی جگہ پر ایمرجنسی اہلکار کام کر رہے ہیں۔۔۔مسافروں سے کسی کے بچنے کی اطلاعات نہیں ہیں
بھارت میں تین روزہ سوگ کا اعلان
انڈین میڈیا اتنا نان سینس ہے قدرتی حادثے کو بھی آتنکواد سے جوڑ رہا ہے دنیا کا گھٹیا ترین میڈیا ہے جو انسانی جانوں کے نقصان پر حقیقت کی بجائے جھوٹ بک رہا ہے
تفصیلات کے لیے بھارتی میڈیا چینل DD نیوز دیکھا تو وہاں یہ کہا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے آتنک وادی کارروائی ہو۔ زی نیوز ٹیون کیا تو وہاں کہا جا رہا تھا کہ طیارہ کارگو اوور لوڈ کے سبب گرا ہے۔لوڈ اس قدر زیادہ تھا کہ انجن طیارے کو اوپر نہ اٹھا پائے۔ مجھے بھارتی میڈیا سرکس شو سے زیادہ کچھ نہیں لگتا۔ کیا ہی نان سینس میڈیا ہے۔ ابھی طیارے کو گرے ایک گھنٹہ بھی نہیں ہوا اور ہر چینل اپنی اپنی ہانکنے لگ گیا ہے۔
محمد یونس شاہ بخاری
😢
😂
👍
😮
🙏
❤️
👌
🤍
34