القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 12, 2025 at 06:56 PM
*مسلم میڈیکل مشن کی جانب سے مصر میں قائم قربان گاہ میں مظلوم اور محصور اہلیان غزہ کے لیے قربانی کی جارہی ہے* یہ جانور مصر میں اہلِ غزہ کے لیے قربان کیے گئے، جو شدید مظالم اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ گوشت کو محفوظ رکھنے اور طویل عرصے تک قابلِ استعمال بنانے کے لیے اسے پراسیس کرکے ڈبہ بند کیا جائے گا۔ اس طریقے سے گوشت کی غذائیت اور معیار سفر کے دوران برقرار رہے گا۔ #qurbaniforgaza #gazarelief #eidaladha2025 #gaza #mmm
❤️ 👍 🇵🇸 🤍 😢 🫡 25

Comments