
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
June 13, 2025 at 10:22 AM
*Thank you for sharing your EID sacrifice with GAZA*
Your generosity brought light, hope, and dignity to their Eid celebrations
مسلم میڈیکل مشن پاکستان دل کی گہرائیوں سے اُن تمام مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لیے قربانی عطیہ کی۔ آپ کی اس عظیم قربانی کی بدولت نہ صرف اُنہوں نے عید کی خوشیوں میں شراکت کی بلکہ عید کا گوشت بھی اُن کے نصیب میں آیا۔ جزاکم اللہ خیراً
#muslimmedicalmission #gaza #qurbaniforgaza #eidsacrifice #gazarelief #charitywork #humanityfirst #thankyou

❤️
👍
❤
🇵🇸
🤍
🤲
22