
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 12, 2025 at 10:49 AM
”صحابہ و تابعین کو ایسے تھام لو جیسے کسی چھوٹے بچے نے بِھیڑ میں ماں کا پلو تھاما ہوتا ہے۔ جہاں ماں رکتی ہے بچہ رک جاتا ہے، جہاں ماں چل پڑتی ہے بچہ چل پڑتا ہے۔“
*(مصطفی محمود)*
❤️
👍
7