اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 12, 2025 at 11:19 AM
انسانوں کا یہ بحر زرخیز تیونس اور الجزائر سمیت مختلف ممالک سے غزہ کو امداد پہنچانے اور ان کے ساتھ ہمدردی کرنے نکلا ہےـ یہ کارروان رفح بارڈر پہنچے گا اور وہیں غزہ والوں سے اظہار یکجہتی بھی کرے گاـ اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلمان ابھی تک سربلند ہیں مگر حکمرانوں رکاوٹ ہیں!
Image from اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️: انسانوں کا یہ بحر زرخیز تیونس اور الجزائر سمیت مختلف ممالک سے غزہ کو ا...
❤️ 👍 😢 🇵🇸 🌹 💖 25

Comments