
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 12, 2025 at 11:30 AM
لیبیا کے عوام کی سخاوت اور حسنِ سلوک کے مناظر دلوں کو چھو لینے والے ہیں۔
تیونس، الجزائر اور مراکش سے تعلق رکھنے والے سمود قافلے کے شرکاء، جو غزہ کی طرف محاصرے کو توڑنے کے لیے رواں دواں ہیں، جب لیبیا پہنچے تو وہاں کے عوام نے ان کا بے حد پرجوش استقبال کیا۔
کھانے، پانی، رہائش اور محبت بھری دعاؤں کے ساتھ جس انداز میں لیبی عوام نے اپنے مغربی عرب بھائیوں کا استقبال کیا، وہ ایک امتِ واحدہ کے جذبے کی عملی تصویر ہے۔
یہ مناظر ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ جب نیت خالص ہو، تو سرحدیں نہیں، دل جڑتے ہیں۔
#صمود_قافلہ
#غزہ_سے_وفا
#لیبیا_کا_سلام
#امت_واحدہ
🇵🇸🇹🇳🇩🇿🇲🇦🇱🇾
❤️
🇵🇸
♥
👍
🫀
16