اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 12, 2025 at 04:45 PM
*الحمداللہ آپکی امانتیں اہل غزہ تک پہنچائی گئیں* مسلم میڈیکل مشن کی زیر نگرانی مصر میں قائم قربان گاہ میں غزہ کے مظلوم اور محصور مسلمانوں کے لیے قربانی کی گئی۔ یہ جانور مصر میں اہلِ غزہ کے لیے قربان کیے گئے، جو شدید مظالم اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ گوشت کو محفوظ رکھنے اور قابلِ استعمال بنانے کے لیے اسے پراسیس کرکے ڈبہ بند کیا گیا ہے۔ اس طریقے سے گوشت کی غذائیت اور معیار سفر کے دوران بھی برقرار رہے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین عید کے دن غزہ میں مختلف مقامات پر چھوٹے چھوٹے کیمپ لگائے گئے، جہاں بکرے اور دنبہ قربان کیے گئے اور اہل غزہ کو فوری طور پر گوشت پہنچایا گیا۔ #qurbaniforgaza #gazarelief
👍 ❤️ 👏 10

Comments