
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 13, 2025 at 06:31 AM
*درود شریف پڑھنے کی فضیلت...!!!*
*"وَعَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم اَوْلَی النَّاسَ بِی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ اَکْثَرُ ھُمْ عَلَیَّ صَلَاۃً".*
*ترجمہ:*
اور حضرت عبداللہ ابن مسعود (رضی اللہ عنہ) راوی ہیں کہ رحمت عالم ﷺ نے فرمایا:قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود پڑھتے ہوں گے۔
*(ابن حبان حدیث نمبر: 2389)*

❤️
🌼
👍
7