
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 13, 2025 at 06:32 AM
*سورت الكهف پڑھنے کی فضیلت...!!!*
*وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «من قَرَأَ سُورَة الْكَهْف فِي يَوْم الْجُمُعَة أَضَاء لَهُ النُّور مَا بَيْنَ الْجُمْعَتَيْنِ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير*
*ترجمہ:*
ابوسعید ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:’’ جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھتا ہے تو اس کے لیے دو جمعوں کی درمیانی مدت کے لیے نور چمکتا رہتا ہے۔‘‘
*(حسن، رواہ البیھقی)*
*(حدیث نمبر: 2175)*

❤️
👍
💐
8