اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 13, 2025 at 11:59 AM
روز محشر جو تیرے در پہ بلائے جائیں کتنا اچھا ہو کہ شہیدوں میں اٹھائے جائیں ہمارے رب ہمارے مقدر کا ستارہ چمکے جب تیرے عرش کے سائے میں بیٹھائے جائیں محو پرواز رہے روح ہماری جنت میں چاہے دنیا میں تہہ خاک لٹائے جائیں ہمارا ہر زخم مہک اٹھے گلابوں کی طرح جب ہم جنت کی ہواؤں میں بسائے جائیں *اللّٰهم ارزقنا شهادة في سبيلك..!!!* 🍁🧡🦋🤲🏻
❤️ 🤲 👍 😢 12

Comments