اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 13, 2025 at 04:08 PM
سیدہ عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت ہے کہ جب نبی ﷺ اپنے بستر پر آرام کرتے تو آپ ہر رات اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے کرتے ، پھر سورۃ الإخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مارتے ، پھر جہاں تک ممکن ہوتا انہیں اپنے جسم پر پھیرتے ، آپ ﷺ اپنے سر ، چہرے اور اپنے جسم کے اگلے حصے پر ہاتھ پھیرتے اور آپ تین مرتبہ ایسا کرتے۔ (صحیح البخاری: 5017)
Image from اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️: سیدہ عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت ہے کہ جب نبی ﷺ اپنے بستر پر آرام کرتے ...
👍 ❤️ 3

Comments