
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 13, 2025 at 04:09 PM
*Tahjjud reminder*⏰⏰
جب رات کے آخری پہر انسان اپنے رب کے سامنے جھک کر دعا مانگتا ہے، تو آسمان سے رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، اور ہر دکھ، غم، اور تکلیف مٹا دی جاتی ہے۔ تہجد کی دعائیں خالی نہیں لوٹتیں، بلکہ قبولیت کے تحفے کے ساتھ آتی ہیں اور زندگی کو ایسی خوشیوں سے بھر دیتی ہیں جو دل کو سکون اور روح کو راحت بخشتی ہیں۔ بس تہجد کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو، اور دیکھو کیسے معجزے ہوتے ہیں۔۔!!!
*`دعاؤں کی قبولیت کا بہترین وقت تہجد کا وقت ہے`*
*Let's set the alarm for Tahajjud prayers. Remember me, my family, and those connected to me in your prayers. May Allah, the Most High, accept all your prayers..!!!*
❤️
🤲
5