اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 13, 2025 at 05:42 PM
"جب تم رات کے اندھیرے میں اپنے آقا و مولا کے سامنے بیٹھو، تو بچوں والی عادات اپناؤ؛ جیسے بچہ اپنے باپ سے کچھ طلب کرے، اور باپ نہ دے؛ تو وہ رو رو کر طلب کرتا ہے!" *امام ابن الجوزي رحمہ ﷲ* *(المدهش : 219/1)* 🍁🧡🦋
❤️ 😢 😭 💚 🫀 14

Comments