
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 13, 2025 at 06:06 PM
*قربانی کا گوشت کب تک کھائیں؟*
قربانی کا گوشت سال بھر یعنی اگلے ذوالحجہ تک کھایا جا سکتا ہے۔
اسلام میں اسے ذخیرہ کرنے یا محفوظ کرنے کی اجازت ہے۔
📚 سلسلہ احادیث صحیحہ: 3109

❤️
👍
💖
14