اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 13, 2025 at 11:36 PM
*`Tilawat Reminder`* 🖋️ جو بھی شخص ہدایت کی نیت سے قرآن مجید کا مطالعہ کرتا ہے اسے ہدایت ضرور نصیب ہوتی ہے۔ﷲ تعالیٰ کا وعدہ ہے *`﴿وَ الَّذِیْنَ جَاہَدُوْا فِیْنَا لَنَہْدِیَنَّہُمْ سُبُلَنَا﴾`* *ترجمہ :* ’’وہ لوگ جو ہماری طرف آنے کے لئے جدو جہد کرتے ہیں ہم انہیں اپنے راستے ضرور دکھاتے ہیں۔‘‘ *(سورہ العنکبوت، آیت نمبر69)* *`📓اپنا مصحف روزانہ کھولیں جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا پڑھ لیا کریں`*📖 *اَللّٰھُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جِلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ ﴿ مسند احمد : 5576﴾* اے ﷲ !!! قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔ *`آمین ثم آمین یا رب العالمین..!!!`* 🤲🏻
🤲 ❤️ 4

Comments