اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 13, 2025 at 11:36 PM
اے ﷲ ! قرآنِ کریم کی رحمت سے مجھے نواز دے، اور اس کتاب کو میرا امام اور میرے لئے روشنی کا ذریعہ بنا دے، اور اس کتاب کو میرے لئے ہدایت اوررحمت بنا۔..!!! اے ﷲ! اس کتاب سے جو میں بھول گئی ہوں مجھے یاد دلا دے، اور اس میں سے جو میں نہیں جانتی اسکا مجھے تو علم دے اور رات اور دن مجھے اس کی تلاوت کی توفیق دے، اوراس کتاب کو میرے لئے روشن دلیل بنادیجئیے۔۔۔!!! *آمین یا رب العالمین۔*🤲🏻📖🍁🧡🦋
❤️ 🤲 8

Comments