
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 14, 2025 at 05:37 AM
اپنی بیٹیوں کو صرف خوشیوں کی کہانی نہ سنائیں
نہ ہی انہیں صرف شہزادوں کے محل کے خواب دکھائیں
*اپنی بیٹیوں کو بتائیں*
ساتھی بچھڑ بھی جایا کرتے ہیں
اس وقت تم نے کیا کرنا ہے
تم نفس مال اولاد کی کمی سے آزمائ بھی جاسکتی ہو
اس وقت تم نے کیا کرنا ہے
زندگی میں کبھی تنہا رہنا بھی پڑ سکتا ہے ۔
کبھی لوگوں کے ہجوم میں تنہا ہونا بھی پڑ سکتا ہے
پھر تم نے کیا کرنا ہے
*اپنی بیٹیوں کو بتائیں* جس طرح پنکھ اڑنے کے لیے ہوتے ہیں اسی طرح ہاتھ پیر چلنے ڈورنے بھاگنے کے لیے ہوتے ہیں
نہ اڑے بغیر آسمان کی وسعت تک پہنچ سکتے ہیں
نہ چلے بغیر زمین میں اللہ کا فضل تلاش کر سکتے ہیں
باکردار مضبوط بیٹیاں ہی مضبوط مرد پرورش کرتی ہیں
*grow your women with self respect🪿🌼*
❤️
👍
👎
💝
22