اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 14, 2025 at 09:48 AM
مشـــکلیں جتنی بڑھیں گی تم اللّٰه کے اتنـــــے ہی زیادہ قریب ہوتے جاؤ گے اور جتنے اللّٰه کے قریب ہو جاؤ گے مشکلیں اتنی ہی چھوٹی ہو جـــــــائیں گی وہ تمہــــــــارے لیے غیب سے ایسے وسیلے بنائے گا تم حیران رہ جاؤ گے تم بس امید نہ چھوڑنا...!!! *وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا* اور اے میرے رب! میں تجھے پکار کر کبھی محروم نہیں رہا...!!! 🍁🧡🦋🤲🏻✨
❤️ ✔️ 🤲 4

Comments