
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 14, 2025 at 10:15 AM
🛑 *غـ.ـزہ: قحط کی شدت میں اضافہ، محاصرہ مزید سخت، ہر طرف شہـ.ـداء*
`فجر سے کے کر صبح دس بجے تک، غـ.ـزہ میں 22 افراد شہـ.ـید ہو چکے، جن میں سے 15 وہ ہیں جو امداد تک پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے، 3 خان یونس میں اور 4 شمالی غـ.ـزہ میں شہید ہوئے۔`
مسلسل جاری محاصرے کی وجہ سے انسانی مداد کی فراہمی مکمل بند ہے۔ جس سے قحط روز بروز بدتر ہوتا جا رہا ہے۔
نقل مکانی کا سلسلہ تھما نہیں — لوگ ایک تباہ حال علاقے سے دوسرے تباہ حال علاقے کی طرف محفوظ پناہ کی تلاش میں سرگرداں ہیں مگرمحفوظ جگہ کہیں نہیں۔
انٹرنیٹ اور مواصلات کے مکمل بلیک آؤٹ سے پورا غـ.ـزہ عالمی دنیا سے مکمل طور پر کٹ چکا ہے۔
‼️ *اس المناک صورتحال کے بیچ، گزشتہ روز سے اسرائیـ.ـلی بمباری میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے، جس کی وجہ ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی میں اسرائیلی مصروفیت ہے۔*
> أنس الشریف
https://x.com/AnasAlSharif0/status/1933804924065734660
➠ 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰: 𝐀𓂆-𝐐𝐮𝐝𝐬𝐓𝐚𝐬𝐤𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞
*WhatsApp:* bit.ly/Al-QudsTF
*Backup Channel:* bit.ly/AlqudsTFbackup
*Gaza Relief Project:* https://bit.ly/GRP_AlqudsTF
*Telegram:* t.me/Alquds_TF
😢
👍
🤲
4