اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 14, 2025 at 12:33 PM
`قال ابن كثير رحمه الله` *"الدعاء بعد كثرة الذكر، مظنة الإجابة"* [تفسير القران العظيم: ٤٨٨/۱] ابن کثیر رحمہ ﷲ فرماتے ہیں: *“ذکرِ کثیر کے بعد دعا قبول ہونے کے قریب ہوتی ہے”* یعنی جب بندہ ﷲ کا بہت زیادہ ذکر کرتا ہے، تو ایسی حالت میں کی جانے والی دعا قبول ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ " میں بہت زیادہ مقروض تھا ، میں بہت زیادہ غمگین تھا اور مجھے بہت زیادہ مشکلیں پہنچ چکی تھی بس میں نے *لاحول ولاقوۃ الا باللّٰه* پر ہمیشگی کی تو ﷲ نے ہر آزمائش دور کرتے ہوئے مجھے پر ہر نعمت عطاء کر دی۔
❤️ 💖 3

Comments