Open News
Open News
June 12, 2025 at 08:50 AM
پاکستان کی معروف لکی ایرانی سرکس کے فنکاروں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ تور دیئے گئے ۔ یوکرائن کی فنکارہ بھی فیملی سمیت شدید زخمی سی ایم پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب آر پی او ملتان سمیت ڈی پی او مظفر گڑھ سے انصاف کی اپیل پاکستان میں غیر ملکی فنکار بھی محفوظ نہ رہے لکی ایرانی سرکس کی فنکارہ اور اس کے خاندان پر آہنی راڈ اور اور پسٹل سے تشدد و فائرنگ کی گئی پاکستان کی معروف لکی ایرانی سرکس کے فنکاروں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ تور دیئے گئے لکی ایرانی سرکس کی ٹیم کے فنکار لیہ سے ملتان آتے ہوئے مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو تھاہ سناواں کی حدود میں کوئٹہ پٹھان ہوٹڑل پر کھانا کھانے کے لئے رکے جہاں چائے کا بل 100 روپے چارج کرنے پر فمکاروں سےبحث کے دوران ہوٹل انتظامہ نے فمکاروں کو سیخ کباب کی سلاخوں آہنی راڈوں سریئے سے تشدد کیا یوکرائن کی فنکارہ اکسانہ کو شدید تشدد کانشانہ بنیا اس کے شوہر سلیم اور بیٹے عبدالرحیم چھ سالہ کو بھی نہ بخشا ہوٹل کے ملازم نے یوکرئن فنکارہ پر پسٹل سے گولی چلائی جواکسانہ کے کان کے سے گزر گئی عبدالرحیم یوکرائن کی فمکارہ کے بیٹے کے منہ پر شیشے کی بوتل مارنے سے اس کا چہرہ زخمی ہوگیا جبکہ آنکھ میں شیشے سے زخم آئے جس سے آنکھ کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے جبکہ معروف فنکارجاویداور سبحان کے سر میں اور چہرے پر سریئے اور پستول کے بٹ مار کر انہیں شدید مضروب کیا گیا یوکرئان فنکارہ اکسانہ کا کہنا ہے کہ 1122 نے نشتر ہسپتال منتقل کیا ہے جہاں ٹریٹمنٹ جاری ہے ہمیں پولیس سے انصاف کی توقع نہیں پولیس فرضی کاروائیون میں مصروف عمل ہے کیون کہ پولیس اہلکار اسی ہوٹل پر کھاتے پیتے ہیں میری وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ پاکستان میں مجھے انصاف نہیں مل رہا میں یوکرائن کی فنکارہ ہوں مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی مجھے انصاف دلایا جائے مزید انہوں نے آئی جی پنجاب، آر پی او ملتان اور سی پی او ملتان سے اپیل ہے کہ ہم پرظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے
😢 👍 😮 🙏 11

Comments