Open News
Open News
June 12, 2025 at 11:56 AM
*دریائے سندھ میں بچہ ڈوب گیا* لیہ:بکھری احمد خان کوٹ سلطان سپر کے قریب 10 سالہ بچہ نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا لیہ:اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، سرچ آپریشن جاری ہے ۔
😢 🙏 12

Comments