
Open News
June 13, 2025 at 05:14 PM
*Picture of Layyah*
فتح پور تاج چوک میں چکن فروش تاجر کے ساتھ ڈکیتی کی واردات
موٹر سائیکل سوار چکن فروش سے 6 لاکھ چھین کر فرار ، پولیس موقع پر پہنچ گئی