Open News
Open News
June 14, 2025 at 04:16 AM
*موسم* لیہ میں گرمی کی شدت میں قدرے کمی واقع لیہ میں کم سے کم درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ، زیادہ سے زیادہ 42 سینٹی گریڈ تک رہے گا لیہ میں ہوا 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ، ہلکے بادل آنے کی بھی توقع
🙏 1

Comments