
Open News
June 14, 2025 at 12:06 PM
*گوجرانوالہ تھانہ صدر کامونکی میں پولیس گردی کا بڑا واقعہ*
شہری کے گھر آدھی رات گھسنے والے نکے تھانیدار معہ پولیس کانسٹیبلان خلاف *ڈکیتی ، دوران ڈکیتی خاتون خانہ کا قتل* کرنے کا الزام،
پولیس ملازمین کا دیگر اہل خانہ پر بدترین تشدد ، جاتے ہوئے مؤٹر سائیکل ، عمرے کا ٹکٹ 90 ہزار نقدی لوٹ کر لے گئے،۔
پولیس ملازمین خلاف ڈکیتی ، قتل ، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنے سمیت پولیس آڈر تحت مقدمہ درج ۔