Open News
Open News
June 14, 2025 at 12:07 PM
بھارت FATF میں بھی ناکام ، پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیاب بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی کہ پاکستان کو FATF کے اجلاس میں ایک بار پھر گرے لسٹ میں شامل کرایا جائے آج ہونے والے FATF اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کی بجائے رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا FATF فیصلے کے بعد بھارت اپنے مقاصد حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، ذرائع اجلاس کے دوران چین نے پاکستان کے حق میں واضح مؤقف اختیار کیا اور ریلیف کی حمایت کی ترکی اور چاپان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کی
❤️ 👍 3

Comments