
قلب المؤمن
May 19, 2025 at 03:25 AM
عزت اور ذلت کے فیصلے بندوں کے ہاتھ میں رکھے جاتے تو کوئی شک نہیں کہ انسان رسوا کر دیا جاتا۔ یہ تو اللّٰہ کے معاملات ہیں جو کہ اللّٰہ رب العزت ہے تو بس وه جس کو چاہے آسمان کی بلندیوں پہ پہنچا دے اور جسے چاہے زمیں پہ لا کے پٹخ دے 💞
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
*عزت اور ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے.*
❤️
👍
2