قلب المؤمن
قلب المؤمن
May 20, 2025 at 11:00 AM
*پنجاب بھر کے سکولز کے کل سے اوقات کار تبدیل کردیے گئے نوٹیفکیشن جاری۔* *جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کل سے پنجاب بھر کے سکولز صبح 7:30 لگے گے چھٹی دن 11:30 بجے ہوگی۔* *اساتذہ کے لیے آدھا گھنٹہ زائد رکھا گیا ہے اساتذہ صبح 7:15 بجے حاضر ہوں گے اور چھٹی دن 12 بجے ہوگی جبکہ اساتذہ ہفتے کو بھی صبح 7:30 سے 10:30 بجے تک سکول حاضر ہوں گے۔*
👍 1

Comments