قلب المؤمن
May 26, 2025 at 02:16 PM
*بانٹنے کی عادت بنائیے* …
*معتدل جذبے…خوشیاں…چیزیں* …
*اچھے اخلاق* …
*بہترین الفاظ* …
*دلجوئی کے حرف* …
*اچھے عمل سے بہتر ردِّعمل* …
*یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں دوسروں کی نظر میں ہمارا وقار بڑھا بھی* *دیتی ہیں،گِرا بھی دیتی ہیں…*
*بسا اوقات ایک لفظ یا رد عمل* *تسکین بن جاتے ہیں اور بعض* *اوقات ایک بے رُخی یا کنجوسی* *نفرت کا ذریعہ بن جاتی ہے* …
*کوشش کیجیے معتدل رہیں* … *مستقل رہیں* …
*نہ اُٹھائیں…نہ گرائیں* …
*یہی حُسن اور سکون ہے* …💕💕
👍
2