
دینِ اسلام🌸✨
May 30, 2025 at 07:35 AM
🪷 *تکبیرات کا اجر*
*سیدنا ابو عبیدہ بن عبد الله بن مسعود رحمه الله فرماتے ہیں*
*"اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے سکے لے کر بیٹھا ہو*
*اور ہر گزرنے والے کو سکے دے رہا ہو جبکہ دوسری طرف ایک بندہ تکبیرات کہہ رہا ہو تو یہ تکبیرات کہنے والا زیادہ اجر پائے گا۔“🪷*
*(زوائد عبد الله على الزهد لأحمد : ۲۳۲۳ وسنده صحيح)*