
دینِ اسلام🌸✨
May 31, 2025 at 01:13 AM
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سخی اللہ تعالیٰ سے قریب، جنت سے قریب اور لوگوں سے قریب اور جہنم سے دور ہوتا ہے۔ بخیل اللہ تعالیٰ سے دور، جنت سے دور، لوگوں سے دور اور جہنم کے قریب ہوتا ہے۔ وہ جاہل شخص جو سخی ہو وہ اللہ کی بارگاہ میں بخیل عبادت گذار سے زیادہ پسندیدہ ہے۔‘‘
*( سنن ترمذی، سنن بیھقی)*