
دینِ اسلام🌸✨
May 31, 2025 at 06:13 AM
جب سانس جسم سے نکلنے کی گھڑی آ جائے گی اُس سے پہلے ہمارے پاس وقت ہے کہ ہم اللّٰہ کو راضی کر لیں،
جیسے بھی ہو روئیں، گڑگڑائیں بس اپنے رب کو منا لیں۔
وہ ہمیشہ منتظر رہتا ہے کہ کب میرا بندہ مجھے پُکارے گا اور میں اُس کو جوابی طور پر تھام لوں۔🥹
دیکھیں جس نے ربّ کو پا لیا اُس نے فلاح پا لی اور جس نے اس کو چھوڑ دیا اُس نے خود کو بھی بھلا کر رسوائی اور ذلت کی راہیں اختیار کر لیں🍂💔